دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حیدر آباد دادو سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں دو دن بعد تیز بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہوائیں چلیں گی

کراچی والے تیار ہوجائیں ۔۔ حیدر آباد دادو سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں دو دن بعد تیز بارش کا امکان ہے،،

محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہوائیں چلیں گی ،، کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ اور بدین میں اربن فلڈنگ کا خطرہ بھی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، کراچی، عمرکوٹ،

سانگڑ، میر پور خاص اور حیدر آباد میں اتوار کی رات سے منگل کے دوران موسلادھار بارش کی توقع ہے۔

کراچی، حیدرآباد سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں اتوار سے بارش کا امکان

عمرکوٹ، سانگھڑ اور میر پور خاص میں بھی بادل برسیں گے

کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ اور بدین میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

عمرکوٹ، سانگھڑ اور میر پور خاص میں بھی بادل برسیں گے ۔

About The Author