دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسد عمر کا چئیرمین این ڈی ایم اے کے ہمراہ انفیکشن ڈیزیز ہسپتال کا دورہ

اسلام آباد میں ائسولیشن سنٹر اور انفیکشن ڈیزیز ہسپتال 45 دن میں تعمیر کیا گیا

وفاقی وزیر برائے پلاننگ و ریفارمز اسد عمر کا چئیرمین این ڈی ایم اے کے ہمراہ انفیکشن ڈیزیز ہسپتال کا دورہ

اسلام آباد میں ائسولیشن سنٹر اور انفیکشن ڈیزیز ہسپتال 45 دن میں تعمیر کیا گیا

چین کے تعاون سے قائم کیے گئے ہسپتال 250 ایسولیشن بیڈز ہیں ۔

تمام بیڈز پر ہائی فلو آکسیجن مہیا کی گئی ہے.

چین نے ہسپتال کی تعمیر کے لیے 4 ملین ڈالرز مہیا کیے ہیں.

وفاقی وزیر داخلہ اسد عمر اور چیرمین این ڈی ایم اے کو ہسپتال میں سہولیات اور آپریشن کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ،

About The Author