دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اٹھارہ سالہ طالبہ نے دی ڈیانا ایوارڈ اپنے نام کر کے پاکستان کا نام روشن کردیا

لاہور کی طالبہ رائنہ خان نے لیڈی ڈیانا ایوارڈ پاکستان اور پاکستان کے نوجوانوں کے نام کردیا

اٹھارہ سالہ طالبہ نے دی ڈیانا ایوارڈ اپنے نام کر کے
پاکستان کا نام روشن کردیا

لاہور کی طالبہ رائنہ خان نے لیڈی ڈیانا ایوارڈ پاکستان اور پاکستان کے نوجوانوں کے نام کردیا۔

رائنہ خان کو ’دی لیڈی ڈیانا ایوارڈ‘ سماجی خدمات کے اعتراف میں غیر سرکاری برطانوی تنظیم کی جانب سے لیڈی ڈیانا کی سالگرہ پر دیا گیا۔

رائنہ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں خوشی کا اظہار کرتے لکھا کہ پیارے پاکستان میں نے یہ کر دکھایا،

آج مجھے دی ڈیانا ایوارڈ مل رہا ہے،

جو شہزادی ڈیانا کی یاد میں شہزادہ ولیم اور ہیری کے تعاون سے

ایک خیراتی ادارے کے ذریعہ دیا جاتا ہے ۔

About The Author