دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کرکٹر شاہد آفریدی کی فیملی کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

شاہد آفریدی کی اہلیہ، بیٹی اقصی اور انشاء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے

لاہور۔ قومی کرکٹر شاہد آفریدی کی فیملی کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

شاہد آفریدی کی اہلیہ، بیٹی اقصی اور انشاء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے

 شاہد آفریدی نے کورونا ٹیسٹ منفی آنے سے متعلق ٹوئٹ کردیا

تمام چاہنے والوں کی دعاوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں،

لاہور۔ اب فیملی ٹائم ہے،

About The Author