دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چھ کھلاڑیوں کی روانگی کا پلان فائنل کرلیا

قومی کرکٹرز پی آئی اے کی پرواز سے تین جولائی کی صبح تین بجے مانچسٹر روانہ ہونگے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چھ کھلاڑیوں کی روانگی کا پلان فائنل کرلیا

قومی کرکٹرز پی آئی اے کی پرواز سے تین جولائی کی صبح تین بجے مانچسٹر روانہ ہونگے

پہلے مثبت اور پھر مسلسل دو منفی کورونا ٹیسٹ آنے کے بعد چھ قومی کھلاڑی کل صبح دورہ انگلینڈ کے لیے اڑان بھرینگے

کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، وہاب ریاض، محمد رضوان، شاداب خان، محمد حسنین اور فخرزمان شامل ہیں

مانچسٹر پہنچنے کے بعد کھلاڑی بذریعہ بس ووسٹر روانہ ہونگے

جہاں ان کی ای سی بی ٹیسٹنگ پروگرام کے تحت کوویڈ نائنٹین ٹیسٹنگ ہوگی

ترجمان پی سی بی کے مطابق نتائج منفی آنے پر ان کھلاڑیوں کو قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا جائے گا ۔

About The Author