مئی 10, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

منفی کورونا ٹیسٹ آنیوالے چھ کھلاڑی دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ ہوگئے

کھلاڑیوں کا انگلینڈ پہنچنے پر بھی کوویڈ نائنٹین ٹیسٹ کیا جائیگا

پہلے مثبت اور پھر دو منفی کورونا ٹیسٹ آنیوالے چھ کھلاڑی دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں

کھلاڑیوں کا انگلینڈ پہنچنے پر بھی کوویڈ نائنٹین ٹیسٹ کیا جائیگا

قومی کرکٹر محمد حفیظ، وہاب ریاض، محمد رضوان، شاداب خان،

محمد حسنین اور فخرزمان قومی ائیرلائن کی مانچسٹر جانیوالی پرواز سے دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ ہوئے ہیں ،،،،

مانچسٹر پہنچنے کے بعد کھلاڑی بذریعہ بس ووسٹر روانہ ہوجائیں گے،،،

ترجمان پی سی بی کے مطابق کھلاڑیوں کی ای سی بی ٹیسٹنگ پروگرام کے تحت کوویڈ نائنٹین ٹیسٹنگ ہوگی ،،،،

ٹیسٹ نتائج منفی آنے پر انہیں قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا جائے گا ۔

%d bloggers like this: