دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین کے شہر شنگھائی میں تیار کردہ مگلیو ٹرین کا کامیاب آزمائشی تجربہ

ٹرین چھ سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے

چین کے شہر شنگھائی میں تیار کردہ مگلیو ٹرین کا کامیاب آزمائشی تجربہ کیا گیا،

ٹرین چھ سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔۔

‎ماہر انجینئرز کی تیار کردہ ٹرین مگلیو ٹرانسپورٹ سسٹم میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی،

کامیاب تجربے نے ذرائع نقل و حمل کی دنیا میں ایک اور نئی راہ کھول دی ہے۔

ابتدائی کامیاب تجربے سے تیز رفتار مگلیو نظام اور اس کے بنیادی اجزا کی کارکردگی کی توثیق کی گئی ہے،

رپورٹ کے مطابق ابتدائی مگلیو پرٹو ٹائپ گاڑیاں سال 2020 کے اختتام تک تیار کر لی جائیں گی۔

About The Author