دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اینکر مرید عباس کے قتل کیس کے اہم ملزم عادل زمان کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا

عادل زمان مرید عباس قتل سمیت دو مقدمات میں ملوث ہے

اینکر مرید عباس کے قتل کیس کے اہم ملزم عادل زمان کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا

 عادل زمان مرید عباس قتل سمیت دو مقدمات میں ملوث ہے۔

دوسری جانب مقتول مرید عباس کی اہلیہ زارا عباس کا کہنا ہے کہ

ملزم کی ضمانت پر رہائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔

انصاف کے حصول کے لیے ہر فورم پر جاوں گی۔ عدالتوں سے انصاف کی توقع ہے۔

سندھ اسمبلی میں بھی معاملہ کی گونج سنائی دی۔ رکن اسمبلی عمران شاہ کہتے ہیں

مرید عباس کو ایک سال پہلے دن دیہاڑے قتل کردیا گیا،، جس کے شواہد بھی موجود ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ اور چیف جسٹس معاملے کو دیکھیں۔ مرید عباس کے اہلخانہ کو انصاف دلوانے کے لیے

ہم سب کو کردار ادا کرنا چاہئے۔

About The Author