دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گندم اور آٹے کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے انتظامی اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا

گندم اور آٹے کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے انتظامی اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ خوراک کے حکام اور انتظامی افسران کو قیمتوں کی باقاعدہ مانیٹرنگ کی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ آٹے کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کرنیوالے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ گندم اور آٹے کی قیمتوں کو خود مانیٹر کریں گے۔

گندم اور آٹے کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ برداشت نہیں کیا جائے گا، عثمان بزدار

گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے انتظامی اقدامات اٹھانے کا حکم

بلاجواز اضافہ کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کارروائی کی جائے،عثمان بزدار

گندم اور آٹے کی قیمتوں کو خود مانیٹر کریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب

About The Author