سینما انڈسٹری سے منسلک افراد نے نئے مالی سال کے بجٹ میں سینما گھروں سے تفریحی ٹیکس ختم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
کہتے ہیں حکومت کے اس فیصلے سے ویران سینما گھروں کو بڑا ریلیف ملا ہے ۔۔۔
فلم پروڈیوسرز کو فائدہ ہو گا ۔۔۔ نئے مالی سال میں پنجاب حکومت کی جانب سے انٹرٹینمنٹ ڈیوٹی کو بیس سے کم کر کے پانچ فیصد کر دیا گیا ہے ،،،
تیس جون دو ہزار اکیس سینما گھروں کو انٹرٹینمنٹ ڈیوٹی سے مستثنیٰ بھی قرار دیا گیا ہے
چیئرمین فلم ایگزیبٹرز ایسوسی ایشن زوریز لاشاری نے ڈیوٹی کرم کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا ،،
مطالبہ بھی کیا کہ ایک سال کے استثنٰی کی رعایت میں توسیع کی جائے
زوریز لاشاری ۔۔ چیئرمین فلم ایگزیبٹرز ایسوسی ایشن ۔۔ پنجاب حکومت کا فصلہ اچحا ہے ، لیکن سینما مالکان کا بہت نقصان ہو چکا ہے ، کم از کم پانچ سال کا ٹیکس معاف کیا جانا چائیے ۔۔
چیئرمین سینما مینجمنٹ ایسوسی ایشن کہتے ہیں کہ انڈسٹری زوال کا شکار تھی ، حکومتی فیصلہ لائق تحسین ہے
۔ قیصر ثناءاللہ ،، چیئرمین سینما مینجمنٹ ایسوسی ایشن ۔ بہت اچھا فیصلہ کیا گیا ہے ، اس سے معاشی استحصال کا خاتمہ ہوگا ،
لاک ڈائون کے باعث عید الفطر پر سینما گھر ویران رہے
عیدالاضحٰی پر بھی نمائش کا امکان نہیں
ایسے حالات میں سنیما انڈسٹری کو بجٹ ریلیف تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا ہے
پنجاب کے بجٹ میں سینما گھروں سے تفریحی ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ
سینما انڈسٹری سے منسلک افراد کا تفریحی ٹیکس ختم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم
انڈسٹری زوال کا شکار تھی، حکومتی فیصلہ قابل تعریف ہے، سنیما مالکان
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،