سول ایوی ایشن اتھارٹی نے طویل وقفے کے بعد ملک میں بین الاقوامی پروازوں کو بحال کر دیا ۔۔
جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق
تمام غیر ملکی مسافر اور چارٹر پروازوں کو پاکستان میں دوبارہ آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
تمام غیر ملکی مسافر اور چارٹر پروازوں کو پاکستانی بین الاقوامی ائر پورٹس پر آمدورفت کی اجازت ہو گی ۔۔
نوٹی فیکیشن کے مطابق تمام غیر ملکی مسافر اور چارٹر پروازوں کو پاکستانی بین الاقوامی ائر پورٹس پر آمدورفت کی اجازت ہو گی ۔
جبکہ پروازوں کو پاکستان میں آپریٹ کرنے کیلئے سلاٹس کے اوقات کار سول ایوی ایشن جاری کرے گا ۔۔
گوادر اور تربت کے لئے پروازوں پر پابندی بدستور برقرار رہے گی ۔
جبکہ کارگو پروازوں سمیت خصوصی اور ڈپلومیٹک پروازوں کی آمدورفت سلسلہ خصوصی اجازت کے تحت جاری رہے گی ۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،