نومبر 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد باون ہزار سے بڑھ گئی ہے

آخری دس ہزار کیسز، صرف چھے روز میں سامنے آئے

کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد باون ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

آخری دس ہزار کیسز، صرف چھے روز میں سامنے آئے۔

شہر میں کورونا کے،، کب کتنے کیسز سامنے آئے،،

کراچی میں کورونا کا پہلا کیس 26فروری کو سامنے آیا۔

21 مارچ کو کیسز کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی

7 اپریل تک کیسز نے500 کا ہندسہ عبور کیا۔

14 اپریل تک کورونا مریضوں کی تعداد 1 ہزار ہوگئی۔

12مئی کو کراچی میں کیسز کی تعداد 10 ہزار ہوگئی

28 مئی کو 20 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

6 جون تک کیسز کی تعداد 30 ہزار سے بڑھ گئی

12 جون کو مریضوں کی تعداد 40 ہزار سے زائد ہوگئی۔

کراچی میں کورونا کو 50 ہزار کیسز تک پہنچنے میں 114 دن لگے۔

پہلے 10 ہزار کیسز 75 دن میں ریکارڈ ہوئے

10 ہزار سے 20 ہزار کیسز کا سفر 16 دن میں طے ہوا

مزید 10 ہزار کیسز کیلئے کورونا نے 9 دن کا وقت لیا۔

30 ہزار سے 40 ہزارکیسز کیلئے کورونا نے صرف6 دن لیے

اور آخری 10 ہزار کیسز بھی صرف 6 دن میں سامنے آئے۔

کراچی میں کورونا کے 50 ہزار کیسز

پہلا کیس 26فروری کو رپورٹ ہوا

21 مارچ ، کیسز کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی

7 اپریل، کیسز نے500 کا ہندسہ عبور کیا

14 اپریل، مریضوں کی تعداد 1 ہزار ہوگئی

12مئی، کیسز کی تعداد 10 ہزار ہوگئی

28 مئی، کیسز کی تعداد 20 ہزار سے زائد رپورٹ

6 جون، 30 ہزار سے کیسز سامنے آئے

12 جون، کیسز 40 ہزار سے بڑھ گئے

کورونا کو 50 ہزار کیسز تک پہنچنے میں 113 دن لگے

پہلے 10 ہزار کیسز 75 دن میں ریکارڈ

10 سے 20 ہزار کیسز کا سفر 16 دن میں طے

مزید 10 ہزار کیسز کیلئے کورونا نے 9 دن کا وقت لیا

30 سے 40 ہزارکیسز صرف6 دن میں رپورٹ

آخری 10 ہزار کیسز بھی 6 دن میں ریکارڈ

About The Author