دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہلی کےلیےلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر

درخواست ایڈووکیٹ عبدالوحید بلوچ نےلاہورہائیکورٹ میں دائر کی

وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہل کےلیےلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر

درخواست ایڈووکیٹ عبدالوحید بلوچ نےلاہورہائیکورٹ میں دائر کی

درخواست میں الیکشن کمشن،ریٹرننگ افسرکوفریق بنایاگیا

عثمان بزدارپی پی 286سےجیت کررکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے،

عثمان بزادرنےکاغذات نامزدگی میں اثاثوں کی کم مالیت ظاہرکی،

عثمان بزدارحقائق چھپاکرصادق اورامین نہیں رہے،

عدالت وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکو نااہل قراردے،

About The Author