دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فضائی حدودعالمی پروازوں کےلیےجزوی طورپرکھول رہےہیں،وزیراعظم

فضائی حدودکھولنےکامقصدبیرون ملک پھنسےپاکستانیوں کووطن واپس لاناہے

کل فضائی حدودعالمی پروازوں کےلیےجزوی طورپرکھول رہےہیں،وزیراعظم کاٹویٹ

فضائی حدودکھولنےکامقصدبیرون ملک پھنسےپاکستانیوں کووطن واپس لاناہے۔

کوروناوائرس کےباعث سمندر پارپاکستانیوں نےمشکلات برداشت کیں۔

بیرون ملک پاکستانیوں کی ہمت اورحوصلوں پرہمیں فخرہے۔

وزیراعظم عمران خان کی وطن واپس آنےوالےپاکستانیوں کوخوش آمدید۔

سمندرپار پاکستانیوں کوواپسی پرہرقسم کی سہولت فراہم کریں گے۔

سمندر پارمخیر پاکستانیوں کی ہم وطنوں کی مددکرنےپران کامشکورہوں۔

اوورسیزپاکستانیوں کی ہم وطنوں کےلیےمدد کاجذبہ قابل ستائش ہے۔

بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی نےفلاحی خدمات سرانجام دےکرعظیم مثالیں قائم کی ہیں۔،

About The Author