خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہیں ہوگا،
خیبرپختونخوا کا آٹھ سو اکسٹھ ارب کا ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔۔۔
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا ذرائع کے مطابق بجٹ میں ایک سو پچاس سے دو سو پچاس ارب روپے
خسارے کا سامنا ہے۔ خیبرپختونخوا میں ضم شدہ قبائلی اضلاع کا بجٹ 72 ارب روپے متوقع ہے۔ بجٹ میں دوسو پینسٹھ ارب تنخواہوں،
ہنگامی صورتحال کے لیے اٹھانوے ارب اور انسداد کورونا کیلئے انتالیس ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہیں ہوگا
خیبرپختونخوا بجٹ کا مجموعی حجم 861 ارب روپے ہے
خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ ٹیکس فری ہوگا
بجٹ میں 150سے 250 ارب روپے خسارے کا سامنا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،