دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک بھر میں کورونا وائرس سے اموات تین ہزار سے بڑھ گئیں

پاکستان کو تین ہزار اموات تک پہنچنے میں ایک سو تیرہ دن لگے ہیں

ملک بھر میں کورونا وائرس سے اموات تین ہزار سے بڑھ گئیں

پاکستان کو تین ہزار اموات تک پہنچنے میں ایک سو تیرہ دن لگے ہیں

پہلی ایک ہزار اموات تک پہنچنے میں پاکستان کو 84 دن لگے،

پاکستان نے ایک ہزار سے دو ہزار اموات تک پہنچے کا دورانیہ آٹھارہ دن میں طے کیا

اور آخری ایک ہزار اموات تک پہنچے میں پاکستان کو صرف گیارہ دن لگے۔

About The Author