دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب سے رواں سال تقریباً 12 لاکھ تارکین وطن مزدور واپس جائیں گے

سعودی عرب میں پاکستان سمیت کئی ممالک کے لاکھوں مزدور ملازمت اختیار کیے ہوئے ہیں

سعودی عرب سے رواں سال تقریباً 12 لاکھ تارکین وطن مزدور واپس جائیں گے۔

سعودی عرب میں جدہ انوسٹمنٹ کمپنی کی ایک رپورٹ کے مطابق

سعودی عرب میں پاکستان سمیت کئی ممالک کے لاکھوں مزدور ملازمت اختیار کیے ہوئے ہیں

تاہم کورونا وائرس کے باعث کاروباری معاملات بری طرح متاثر ہوئے ہیں

جس میں ہوٹل، ریسٹوران، سیاحت ،کھیلوں کی سرگرمیاں، تعمیراتی منصوبے،

ٹریول ایجنسیاں،، سیکورٹی سمیت دیگر شعبے شامل ہیں جس سے ایک محتاط اندازے کے

مطابق بارہ لاکھ تارکین وطن متاثر ہونگے۔۔۔

About The Author