خیبرپختونخواہ میں آکسیجن سلینڈرز بلیک میں فروخت ہونے کے ساتھ ساتھ غائب ہونا شروع ہوگئے ہیں
کے پی کے میں کورونا کیسز میں تیزی آنے لگی تو آکسیجن سیلنڈرز بھی غائب ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
جہاں دستیاب ہیں وہاں دو ہزار گیج آکسیجن سیلنڈر کے دام تین سو سے بڑھا کر سات سو روپے کردئیے گئے ہیں۔
ڈیلرز مافیا دام بڑھنے کی وجہ دو میں سے ایک پلانٹ بند ہونے کو قرار دیتے ہیں۔
کورونا وائرس کی وبا میں آکسیجن یونٹس کے علاوہ متعلقہ ادویات اور آلات بھی
اب نایاب ہونے کے ساتھ ساتھ مہنگے ہونا شروع ہو گئے ہیں،
شہریوں کو کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کو صورتحال کا فوری نوٹس لینا ہوگا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،