دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اکیس جون کو پاکستان میں سورج گرہن ہو گا

محمکمہ موسمیات کے مطابق مختلف شہروں میں سورج گرہن کے اوقات الگ الگ ہوں گے

اکیس جون کو پاکستان میں سورج گرہن ہو گا ۔۔۔۔

محمکمہ موسمیات کے مطابق مختلف شہروں میں سورج گرہن کے اوقات الگ الگ ہوں گے،

سورج گرہن صبح 8بجکر46 منٹ پر شروع ہوگا

اور گیارہ بج کر 40 منٹ پر مکمل سورج گرہن ہو گا۔۔۔

سورج گرہن دوپہر2 بجکر34 منٹ پرختم ہوگا۔۔

۔بیشتر شہروں میں سورج گرہن سےدن کے وقت اندھیراچھاجائے گا۔

About The Author