دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختون خوا میں اسمارٹ لاک ڈاؤن شروع ہوگیا

پشاور اور ایبٹ آباد میں مختلف علاقے سیل کر دیئے گئے

خیبرپختون خوا میں اسمارٹ لاک ڈاؤن شروع ہوگیا۔۔

پشاور اور ایبٹ آباد میں مختلف علاقے سیل کر دیئے گئے۔۔۔

صوبے کے دیگر حصوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ آج کیا جائے گا۔۔

ڈپٹی کمشنر آفس پشاور کے مطابق اشرفیہ کالونی، چنار روڈ،

یونیورسٹی ٹاؤن میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔۔

دانش آباد اور سیکٹر ای ٹو فیز ون حیات آباد میں بھی لاک ڈاون ہوگا۔۔

ایبٹ آباد کے چھ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، صوبے کے دیگر

علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ آج ہوگا۔

About The Author