اسلام آباد
وزیر خارجہ کی زیر صدارت قومی سلامتی کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس
معاون خصوصی قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف، سیکرٹری خارجہ اور اعلیٰ حکام کی شرکت
قومی سلامتی،علاقائی استحکام اور خطے کی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی
پاکستان، خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے
.بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،
سیکریٹری جنرل یواین ور او آئی سی کو بھی بھارت کے عزائم سے آگاہ کر چکے ہیں
بھارت ہندتوا پالیسیوں کے سبب، پورے خطے کے امن و امان کو داؤ پر لگا رہا ہے ،
عالمی برادری کو اس بھارتی رویے کا نوٹس لینا چاہیے
،بھارتی حکام کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے بوکھلاہٹ واضح ہو چک،
بھارتی سرکار داخلی صورت حال سےدنیا کی توجہ ہٹانے کیلئےہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے،
پاکستان، افغان امن عمل سمیت امن و استحکام کیلئے مخلصانہ کاوشیں جاری رکھے گا۔،
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،