دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر اعظم عمران خان آج شام دو روزہ دورے پر کراچی جائیں گے

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات کا بھی امکان ہے

وزیر اعظم عمران خان آج شام دو روزہ دورے پر کراچی جائیں گے۔۔

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات کا بھی امکان ہے۔۔

وزیراعظم عمران خان کراچی میں کورونا وائرس پر اجلاس کی صدارت کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان بدھ کی صبح لاڑکانہ جائیں گے،،

جہاں وہ مختلف اسپتالوں کا دورہ کریں گے۔۔ وزیراعظم کا جیکب آباد کا دورہ بھی متوقع ہے۔

About The Author