دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں پٹرول بحران پر قابوپانے کےبعد صورتحال معمول پر آگئی

شہریوں کا کہنا تھا کہ اس بحران کے باعث انہیں ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔

کراچی میں پٹرول بحران پر قابوپانے کےبعد صورتحال معمول پر آگئی۔

شہر یوں کوپٹرول باآسانی دستیاب ہے، شہریوں کا کہنا تھا کہ اس بحران کے باعث انہیں ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔

شہر میں ہفتے کےدوسرے روز پٹرول پمپ پر رش معمول کے مطابق رہا ۔شہریوں کا کہنا تھا کہ

پٹرول سستا ہونے کے ثمرات عوام تک پہنچنے چاہئیں

شہری کہتے ہیں پٹرول کی بندش کے باعث سفر محال تھا، اب اس کی دستیابی خوش آئند ہے

شہریوں کاکہنا تھا کہ مستقبل میں ایسی صورتحال سے بچنے کےلیے اقدامات کا ہونا ضروری ہے۔

About The Author