دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کےنئے کیسز کے اعتبار سے پاکستان کا دنیا میں چھٹا نمبر ہے

امریکہ، برازیل، بھارت، روس اور چلی میں چوبیس گھنٹے کے دوران پاکستان سے زیادہ کیسز سامنے آئے

کورونا وائرس کےنئے کیسز کے اعتبار سے پاکستان کا دنیا میں چھٹا نمبر ہے۔

امریکہ، برازیل، بھارت، روس اور چلی میں چوبیس گھنٹے کے دوران پاکستان سے زیادہ کیسز سامنے آئے۔

ایکٹو کیسز کی بات کریں تو پاکستان میں یہ تعداد نواسی ہزار چھ سو بانوے ہے۔

اس فہرست میں بھی پاکستان دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے ۔

About The Author