دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایم پی اے عظمیٰ کاردار کو ترجمان حکومتِ پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

عظمیٰ کاردار بطور ممبر میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی ترجمان حکومتِ پنجاب تھیں۔

لاہور

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان/نوٹیفیکیشن

ایم پی اے عظمیٰ کاردار کو ترجمان حکومتِ پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

عظمیٰ کاردار بطور ممبر میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی ترجمان حکومتِ پنجاب تھیں۔

اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

About The Author