خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے ساتھ ہی مارکیٹ سے آکسیجن سلینڈر غائب ہونے لگے۔۔
مریضوں کے لئے سلینڈر بلیک میں دگنے قیمت پر فروخت ہو رہے ہیں۔
ملک بھر میں کورونا وائرس کے علاج سے جڑی تمام چیزیں یا تو نایاب ہونے لگی یا دام دگنے ہوگئے۔۔۔
کچھ ایسا ہی معاملہ پشاور میں بھی ہے۔۔ جہاں 2000 گیج آکسیجن سلینڈر کا دام 300 روپے سے بڑھ کر 700 روپے تک پہنچ گیا۔
صورتحال نے وائرس سے متاثرہ مریضوں کو دہری اذیت میں مبتلا کردیا۔
ڈیلرز کے مطابق پشاور میں قائم دو پلانٹس میں ایک بند ہوچکا ہے۔۔ مارکیٹ میں اکسیجن سلنڈرز کی قلت شدت اختیار کر رہی ہے۔۔صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔
کورونا وائرس کی وبا میں اکسیجن یونٹس کے علاوہ متعلقہ ادویات اور آلات بھی اب نایاب یا مہنگی ہو گئی ہیں۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،