دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بالی وڈ کے اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلی

سوشانت سنگھ نے فلم پی کے میں ’’سرفراز‘‘ نامی پاکستانی کا کردار ادا کیا تھا

بالی وڈ کے اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلی،

بھارتی میڈیا کے مطابق 34 سالہ اداکار نےممبئی میں اپنے گھر میں خودکشی کی۔،

سوشانت سنگھ نے فلم پی کے میں ’’سرفراز‘‘ نامی پاکستانی کا کردار ادا کیا تھا

جو کسی کو دھوکہ نہیں دیتا ،،،، سوشانت سنگھ نے دھونی کی زندگی پر بننے والی فلم میں بھی ٹائٹل کردار ادا کیا تھا
سوشانت سنگھ کی پہلی فلم کائی پوچے اور اب تک آخری ریلیز ہونے والی فلم ’’چھچھورے ‘‘ تھی۔۔

سوشانت سنگھ نے 10 سے زائد فلموں میں کام کیا جن میں سے 6 سپر ہٹ رہی ۔۔

سوشانت سنگھ کو کیریئر کے شروع میں ہی ’’ سرفراز‘‘ کا کردار ملا جو ان کی شناخت ہے ۔۔

یہاں تک کہ دھونی کا ٹائٹل رول کرنے کے باوجود فینز انھیں سرفراز کہہ نام سے پکارتے ہیں

About The Author