مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

معروف ڈیزائنر ماہین خان عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ماہین خان نے لکھا کہ انہوں نے 8 جون کو اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا تھا

پاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ڈیزائنر ماہین خان عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں،

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ماہین خان نے لکھا کہ انہوں نے 8 جون کو اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا تھا

جس کا نتیجہ بدقسمتی مثبت آیا، تاہم وہ اب اِس وائرس سے صحت یاب ہورہی ہیں۔

%d bloggers like this: