انسانی دماغ کی طرح کام کرنے والی مصنوعی ذہانت کو بھی نیند کی ضرورت ہو سکتی ہے
امریکی لاس الاموس نیشنل لیبارٹری کے سائنس دانوں کے مطابق نیورل نیٹ ورکس کے لیے رات کو ایک اچھی نیند جیسا آرام فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے،
ماہرین کا کہنا تھا کہ بغیر نگرانی کی طویل تربیت کے دوران مصنوعی ذہانت غیر مستحکم ہو گئی
تاہم جب اسے ایسی صورت حال سے گزارا گیا جو انسانی دماغ کی نیند کے دوران ہوتی ہے
تو نیورل نیٹ ورک دوبارہ سے مستحکم ہو گیا،
اس بارے میں تحقیقاتی مقالہ سیاٹل میں ویمن ان کمپیوٹر ویژن ورکشاپ میں 14 جون کو پیش کیا جائے گا۔
اے وی پڑھو
بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن سے ایکس ٹو مشن کے لئے خلائی شٹل روانہ
واٹس ایپ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز میں استعمال کیا جا سکے گا
کراچی: گاڑیاں بنانےوالی کمپنی ہنڈاکا عارضی طورپرپلانٹ بند کرنےکا اعلان