ملتان میں محکمہ وائلڈ لائف کاگھر پر چھاپہ ،،غیرقانونی طور پر رکھے شیروں کا جوڑا برآمد کر لیا ،
ملتان کے علاقے خوشحال کالونی میں شہری نے گھر کے باتھ روم میں شیروں کا جوڑا پال رکھا تھا جس کی محکمہ وائلڈ لائف کو خبر ملی جس پر محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائی کرتے ہوئے شیروں کا جوڑا قبضہ میں لے لیا ۔پنجاب وائلڈلائف ایکٹ بریڈنگ فارم رولز کی خلاف ورزی پر شہری کو ایک لاکھ تیس ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ