فہ، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی۔ پہلے دس ہزار کیسز تک پہنچنے میں پاکستان کو ستاون روز لگے، جبکہ آخری دس ہزار کیسز صرف دو روز میں ریکارڈ ہوئے۔ کب کتنے کیسز سامنے آئے،
پاکستان میں کورونا کا پہلا کیس 26 فروری کو سامنے آیا۔
پہلے ایک ہزار کیسز تک پہنچنے میں 26 روز لگے
57 دن بعد22 اپریل کو کورونا کیسز کی تعداد دس ہزار تک پہنچ گئی ۔
3 مئی کو کورونا کیسز کی تعداد بیس ہزار سے بڑھ گئی۔
سات دن بعد پاکستان میں کورونا نے تیس ہزار کا ہندسہ عبور کیا۔
16 مئی کو صرف چھ روز میں اگلے دس ہزار کیسز رجسٹرڈ ہوئے
پانچ روز بعد اکیس مئی کو کورونا مریضوں کی تعداد 50 ہزارسے زائد ہوگئی۔27مئی کو چھ روز بعد کورونا کیسز کی تعداد ساٹھ ہزار سے بڑھ گئی۔
پانچ روز بعد یکم جون کو یہ تعداد ستر ہزارسے بڑھ گئی۔
دو دن بعد تین جون کو کیسز اسی ہزار سے بڑھ گئے ۔۔
چھ جون کو تین روز میں کورونا کیسز کی تعداد نوے ہزار سے زیادہ ہو گئی ۔۔
دو روز بعد آٹھ جون کو کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی ۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب