دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اوگرا نے جون کیلئے ایل پی جی کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 24.59 روپے فی سلنڈر کمی کا اعلان

اوگرا نے جون کیلئے ایل پی جی کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اوگرا کا جون کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلوگرام کمی کا نوٹیفکیشن جاری

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 24.59 روپے فی سلنڈر کمی کا اعلان

اوگرا نے جون کیلئے 11.8 کلو گرام گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1298.31 روپے مقرر کر دی

مئی کیلئے 11.8 کلو گرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 1322.90 روپے تھی۔

About The Author