دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بیرسٹر فروغ نسیم وفاقی وزیر قانون کے عہدے سے مستعفی

فروغ نسیم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔

بیرسٹر فروغ نسیم وفاقی وزیر قانون کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: بیرسٹر فروغ نسیم وفاقی وزیر قانون کے عہدے سے مستعفی ہوگئے،

فروغ نسیم نے وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ بھجوا دیا۔

فروغ نسیم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔

جسٹس قاضی فائز کیخلاف صدارتی ریفرنس کی کارروائی رکوانے کیلئے کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔

About The Author