دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وسیم اکرم کا نام بھی لارڈز کرکٹ گراونڈ کی خصوصی بورڈ پر درج ہوگیا

لارڈز میں پانچ وکٹیں یا سینچری بنانے والوں کا نام اعزازی بورڈ میں تحریر کیا جاتا ہے

وسیم اکرم کا نام بھی لارڈز کرکٹ گراونڈ کی خصوصی بورڈ پر درج ہوگیا،،

لارا ٹنڈولکر شین وارن ایمبروز بھی خصوصی الیون میں شامل ،،

لارڈز میں پانچ وکٹیں یا سینچری بنانے والوں کا نام اعزازی بورڈ میں تحریر کیا جاتا ہے ،

دنیا کے یہ عظیم کرکٹر حیرت انگیز طور پر لارڈز میں یہ کارنامہ دکھانے میں ناکام رہے۔

About The Author