دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ میں کرونا وائرس کےکیسز کی تعداد 23 ہزارسے تجاوز کرگئی

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 573 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

سندھ میں کرونا وائرس کےکیسز کی تعداد 23 ہزارسے تجاوز کرگئی،،

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 573 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ج

س کے بعد سندھ میں کرونا مریضوں کی تعداد 23ہزار507ہوگئی ہے،

جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نےپانچ مزید جانیں لے لیں، سندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 374ہوگئی،

جبکہ248 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،49مریض وینٹیلیٹرز پر ہیں،

وزیراعلی سندھ کے مطابق اس وقت 14618 مریض زیر علاج ہیں،

جن میں 12931مریض گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جبکہ794مریض آئسولیشن مراکز میں

اور 893مریض اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

About The Author