دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد ساڑھے18ہزارسے تجاوز کرگئی

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے مطابق کراچی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 467نئے کیسز رپورٹ ہوئے

کراچی میں کرونا وائرس کی کیسز کی تعداد ساڑھے18ہزارسے تجاوز کرگئی

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے مطابق کراچی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 467نئے کیسز

رپورٹ ہوئے، جس کے بعدکراچی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 8 ہزار504 ہوگئی،

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع شرقی میں 135، ضلع مرکز میں 109 ،

ضلع جنوبی میں 94، ضلع کورنگی میں 77، ضلع ملیر میں 31 اورضلع غربی میں 21افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔

About The Author