دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں عیدپربھی اسٹریٹ کرمنلزاپنےلوٹ مارمشن پرگامزن

کراچی کےعلاقےناظم آباد نمبردو میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کی سی سی ٹی موصول ہوگئی

کراچی میں عیدپربھی اسٹریٹ کرمنلزاپنےلوٹ مارمشن پرگامزن۔

ناظم آباد کے علاقے میں کارسوار میاں بیوی کولوٹ لیا گیا

کراچی کےعلاقےناظم آباد نمبردو میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کی سی سی ٹی موصول ہوگئی۔

کارسوار میاں بیوی موٹر سائیکل پر آئے دو ملزموں کا ٹارگٹ بن گئے۔

ملزموں نے بند گلی میں بغیر کسی خوف وخطر سے واردات کی۔

ملزمان زیورات اور نقدی لےکرفرارہوگئے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزموں کےچہرے بھی واضح دیکھےجاسکتےہیں۔

About The Author