مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی بدستور جاری،
ضلع کلگام میں قابض فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا،
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران
فائرنگ کرکے شہید کیا گیا،
قابض انتظامیہ نے ضلع شوپیاں اور کلگام میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی۔
اے وی پڑھو
پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
لتا منگیشکر بلبل ہند
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری