اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی بدستور جاری

ضلع کلگام میں قابض فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا،

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی بدستور جاری،

ضلع کلگام میں قابض فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا،

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران

فائرنگ کرکے شہید کیا گیا،

قابض انتظامیہ نے ضلع شوپیاں اور کلگام میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی۔

%d bloggers like this: