دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر پٹرول کی سپلائی معطل ہو گئی ہے

آل پاکستان پٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق اکثر پٹرول پمپس پر تیل کا ذخیرہ ختم ہو گیا ہے

کراچی شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر پٹرول کی سپلائی معطل ہو گئی ہے ۔۔

کراچی کے علاقوں سائٹ ایریا۔ میمن گوٹھ ۔ کورنگی کاز وے۔

گلشن اور موتی محل کے  پیٹرول پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں ہے ۔۔

آل پاکستان پٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آئل کمپنیاں مقامی ریفائنریز سے تیل کی خریداری نہیں کر رہیں ۔۔

ایسوسی ایشن کے مطابق بیرون ملک سے آنیوالے جہازوں کے تیل کی قیمت مقامی آئل کمپنوں کی قیمت کی مناسبت سے سستا ہے۔۔۔۔۔۔۔

آل پاکستان پٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق اکثر پٹرول پمپس پر تیل کا ذخیرہ ختم ہو گیا ہے ۔۔

جس کی وجہ سے پٹرول پمپس مالکان کو نقصان اور مشکلات کا سامنا ہے

پیٹرول سپلائی متاثر

شہر میں پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی سپلائی متاثر

21 مئی سے پیٹرول پمپس پر سپلائی معطل ہے۔سمیر نجم الحسن۔ آل پاکستان پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن

آئل کمپنیاں مقامی ریفائنریز سے تیل کی خریداری نہیں کررہی

آئل کمپنیاں تیل درآمد کروانے کی منتظر ہیں۔ سمیر نجم الحسن

ببرون ملک سے آنیوالے جہازوں کے تیل کی قیمت مقامی آئل کمپنوں کی قیمت کی مناسبت سے سستا ہے

اکثر پیٹرول پمپس پر تیل کا ذخیرہ ختم ہوگیا۔سمیر نجم الحسن

پیٹرول کی قلت سے پمپ مالکان کو نقصان اور مشکلات کا سامنا ہے۔

سائٹ ایریا۔ میمن گوٹھ ۔کورنگی کاز وے۔گلشن ۔موتی محل پیٹرول پمپس پر پیٹرول نہیں۔

About The Author