دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مہنگے داموں مرغی کا گوشت فروخت کرنے پر دکانداروں کو حراست میں لے لیا گیا

وزیر صنعت وتجارت  پنجاب میاں اسلم اقبال اور ڈی سی لاہور دانش افضال نے لاہور کی ٹولنٹن مارکیٹ کا دورہ کیا

لاہور میں مہنگے داموں مرغی کا گوشت فروخت کرنے پر چھ دکانداروں کو حراست میں لے لیا گیا ۔

وزیر صنعت وتجارت  پنجاب میاں اسلم اقبال اور ڈی سی لاہور دانش افضال نے لاہور کی ٹولنٹن مارکیٹ کا دورہ کیا

اور مرغی کی قیمتوں کا جائزہ لیا ۔

مہنگے داموں مرغی کا گوشت فروخت کرنے پر چھ دکان داروں کو حراست میں لیتے ہوئے گوشت بھی ضبط کر لیا گیا،

زیر حراست دکاندار دوسوساٹھ  روپے کے بجائے ساڑھے تین سو روپے فی کلو مرغی کا گوشت فروخت کر رہے تھے ۔

About The Author