دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ میں کوروناوائرس کیسزکی تعدادساڑھے21ہزارسےتجاوزکرگئی

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں کےدوران762نئےکیسزرپورٹ

سندھ میں کوروناوائرس کیسزکی تعدادساڑھے21ہزارسےتجاوزکرگئی

سندھ میں کورونامریضوں کی تعداد21ہزار645ہوگئی،محکمہ صحت سندھ کے مطابق

گزشتہ24گھنٹوں کےدوران762نئےکیسزرپورٹ ،

کراچی میں کوروناکیسزکی تعداد17ہزارسےتجاوز کرگئی،

کراچی میں کوروناکےمریضوں کی تعداد17ہزار201ہوگئی،

گزشتہ24گھنٹوں میں کراچی میں669نئےکیسزرپورٹ ہوئے،

سندھ میں کوروناوائرس نے24گھنٹوں میں14مزیدجانیں لےلیں،

سندھ میں کوروناوائرس سےاموات کی تعداد354ہوگئی،

کراچی میں24گھنٹےمیں کوروناسے12اموات، مجموعی تعداد292ہوگئی۔

About The Author