دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: پنجاب میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

ضلع ڈی جی خان میں تین سالہ بچے میں پولیو کی تشخیص ہوئی، ترجمان پنجاب پولیو پروگرام

لاہور

پنجاب میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

ضلع ڈی جی خان میں تین سالہ بچے میں پولیو کی تشخیص ہوئی، ترجمان پنجاب پولیو پروگرام

بچے کا تعلق ڈی جی خان کی تحصیل تونسہ شریف سے ہے، ترجمان محمد واصف

بچے کا بائیاں بازو پولیو کے باعث متاثر ہوا، ترجمان محمد واصف

رواں سال میں انچاس کیسز سامنے آ چکے ہیں، ترجمان محمد واصف.

About The Author