دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی آئی اے نے امریکہ کی پانچویں پرواز کا اعلان کردیا

نیو جرسی کے نیو آرک ائیرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے پرواز یکم جون کو روانہ ہوگی

پی آئی اے نے امریکہ کی پانچویں پرواز کا اعلان کردیا

خصوصی پرواز 31 مئی کو اسلام آباد سے امریکہ کے شہر نیو جرسی جائے گی

نیو جرسی کے نیو آرک ائیرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے پرواز یکم جون کو روانہ ہوگی۔

واشنگٹن میں قائم پاکستانی سفارت خانہ اور دیگر چار شہروں میں پاکستانی قونصل خانے پاکستانیوں کی رجسٹریشن کررہے ہیں

جن کی رجسٹریشن ہو گئی ہے ان کو ان پروازوں پر ترجیح دی جائے گی – اعلامیہ

وہ امریکی شہری یا مستقل رہائشی جو پاکستان سے امریکہ اس خصوصی پرواز پر جانا چاہ رہے ہیں ان کو فوری طور پر پی ائی اے سے رجسٹریشن کی ہدایات

خصوصی پرواز پر جانے کیلئے فوری طور پر ای میل specialflights@piac.aero پر رجسٹریشن کروائیں ترجمان پی آئی اے

About The Author