پاور سیکٹر نے اسلامی سکوک بانڈ کے ذریعے 200 ارب روپے جمع کرلیے۔
ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سکوک بانڈز مہنگے قرضے کا متبادل ہوں گے۔
ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ یہ رقم کبورریٹ سے بھی کم شرح پر جمع کی گئی ہے۔
سکوک بانڈ کے اجرا سے 10 سال میں 19 ارب روپے کی بچت ہوگی۔
وزیر توانائی عمر ایوب اور سیکرٹری پاور کی جانب سے وزارت خزانہ کے اقدامات کی تعریف کی گئی ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،