سندھ میں انٹرسٹی بس اونرز ایسوسی ایشن نے،، آج سے گاڑیاں چلانے کا اعلان کیا،،
تو سندھ حکومت بھی حرکت میں آگئی۔ صوبائی حکومت نے،، ایسوسی ایشن عہدیداروں کے خلاف،، مقدمہ درج کرا دیا۔
مقدمے میں تنظیم کے صدر رب نواز سمیت،، دیگرعہدیدارن کو نامزد کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق،، ٹرانسپورٹ چلانے پر پابندی کے باوجود،، انٹرسٹی گاڑیاں چلانے کا اعلان کیا گیا۔
جو صوبائی حکومت کے احکامات کی کھلے عام خلاف ورزی ہے۔
مقدمے میں نامزد افراد نے سیشن کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی۔
کراچی میں انٹرسٹی بس اونرز ایسوسی ایشن نے،، دفاتر کھولنے اور آج سے گاڑیاں چلانے کا اعلان کیا تھا۔
سندھ حکومت انٹرسٹی بس اونرز ایسوسی ایشن کے خلاف متحرک
صوبائی حکومت نے ایسوسی ایشن عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا
ٹرانسپورٹ چلانے پر پابندی کے باوجود انٹرسٹی گاڑیاں چلانے کا اعلان کیا گیا، مقدمہ
اعلان صوبائی حکومت کے احکامات کی کھلے عام خلاف ورزی ہے، متن
مقدمے میں نامزد افراد سیشن کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرچکے
انٹرسٹی بس اونرز ایسوسی ایشن نے آج سے گاڑیاں چلانے کا اعلان کیا تھا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،