دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چنیوٹ:۔ جوئے کے لیے رقم نہ دینے پر شوہر نے بیوی کا گلا دبا کر قتل کردیا

نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی

چنیوٹ:

۔ جوئے کے لیے رقم نہ دینے پر شوہر نے بیوی کا گلا دبا کر قتل کردیا۔ پولیس

نسرین کا شوہر گھریلو سامان اور بیوی کا زیور بھی جوئے میں ہار چکا ہے۔ مقتولہ کے بھائی کا ایف۔آئ۔آر میں موقف

بیوی سے جوئے کے لیے مزید رقم اور زیور مانگنے پر جھگڑا ہوا تھا۔ مقتولہ کا بھائی

پولیس نے نسرین کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

ملزم تنویر اور اس کا بھائی تاحال فرار ہیں۔ پولیس

واقعہ تھانہ سٹی کی حدود قاسم ٹاؤن میں پیش آیا۔پولیس ذرائع

نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

About The Author