دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی میں نرمی کردی

تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں، صحافیوں اور سرکاری ملازمین پر پابندی برقرار ہے

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی میں نرمی کردی۔۔

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق بچے، بزرگ اور خواتین پر عائد پابندی ختم کردی گئی،

تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں، صحافیوں اور سرکاری ملازمین پر پابندی برقرار ہے۔۔

محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔

وبائی امراض ایکٹ دو ہزار چودہ کے تحت پابندی میں نرمی کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔

About The Author