دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ٹی آئی کی رُکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس سے انتقال کرگئیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا شاہین رضا کے انتقال پر اظہارتعزیت

پی ٹی آئی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس سے جاں بحق

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا شاہین رضا کے انتقال پر اظہارتعزیت

شاہین رضا پارٹی کا قابل قدر اثاثہ تھیں ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ

شاہین رضا کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،

About The Author