دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں صبح نو سے شام پانچ بجے تک شاپنگ سینٹرز اور مالز کھلیں گے

دیگر مارکیٹوں کو بھی پانچ کے بجائے،، ہفتے میں سات دن کاروبار کی اجازت دے دی گئی ہے

پنجاب میں صبح نو سے شام پانچ بجے تک شاپنگ سینٹرز اور مالز کھلیں گے۔

کاروباری مراکز کو ہفتے میں سات روز کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

نوٹیفکیشن میں محکمہ صحت کی ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دی گئی ہے۔

شاپنگ سینٹرز میں قائم فوڈ کورٹ اور پلے ایریاز بدستور بند رہیں گے۔

دیگر مارکیٹوں کو بھی پانچ کے بجائے،، ہفتے میں سات دن کاروبار کی اجازت دے دی گئی ہے۔

پنجاب میں صبح 9 سے شام 5 بجے تک شاپنگ سینٹرز اور مالز کھلیں گے، نوٹیفکیشن

کاروباری مراکز کو ہفتے میں 7 روز کام کرنے کی اجازت ہوگی

محکمہ صحت کی ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار، نوٹیفکیشن

فوڈ کورٹ اور پلے ایریاز بدستور بند رہیں گے، نوٹیفکیشن

صوبے بھر میں تمام مارکیٹوں کو ہفتے میں 7 دن کام کی اجازت ہوگی۔

About The Author